Notice

Gifted or complimentary books are provided to promote knowledge and develop skills. If you wish for members of your network to benefit from these resources, you are welcome to share the link to this website.

Please note:

  • Commercializing these digital books or uploading them to subscription-based platforms is strictly prohibited.
  • Printing these books for resale is not permitted.
  • However, photocopies may be used for classroom instruction and workshops.

Institutions interested in sponsoring 1,000 or more copies of these books for Corporate Social Responsibility (CSR) initiatives or as Sadqa-e-Jariah may contact the Author

علم میں اضافے اور مہارتوں کے فروغ کے لیے چند کتب بطور تحفہ/مفت فراہم کی گئی ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے نیٹ ورک سے وابستہ افراد بھی ان سے فائدہ اٹھائیں تو براہِ کرم اس ویب سائٹ کا لنک شیئر کریں۔

براہِ کرم نوٹ کریں:

  • ان ڈیجیٹل کتابوں کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا یا سبسکرپشن پر مبنی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرنا سختی سے ممنوع ہے۔
  • ان کتابوں کو فروخت کی غرض سے چھاپنا جائز نہیں۔
  • البتہ، تعلیمی مقاصد کے لیے کلاس رومز اور ورکشاپس میں ان کی فوٹو کاپیاں استعمال کی جا سکتی ہیں۔

وہ ادارے جو کارپوریٹ یا سماجی ذمہ داریوں کے تحت یا صدقۂ جاریہ کے طور پر ان کتب کی 1000 یا اس سے زائد کاپیاں اسپانسر کرنا چاہتے ہیں، مصنف سے رابطہ کریں

Also Available At

Shopping Cart